امن ہو یا جنگ ڈاکٹر کے نزدیک مریض زندگی بچانا اہم ہوتا ہے ۔انکا ہو لمحہ مریض کے لیئے وقف ہوتا ہے ۔عید ہو ،شب برات یا اپنے خاندان کی خوشی کے قیمتی لمحات ، وہ سب کچھ چھوڑ کر فرض کی بجا آوری میں محو رہتا ہے ، اپنی صحت اور نیند کی پروہ کیئے بغیر ۔
ڈاکٹر کو مسیحا کا خطاب تو روز اول سے حاصل ہے ۔ مگر کرونا وباء کے دوران جبکہ ہر شخص جانتا ہے وہ اس مرض میں مبتلاء ہوسکتا ہے ڈاکٹرز کی خدمات قابل تحسین ہیں ۔کنب موت کے منہ میں چلے جائیں یہ سوچے بغیر ہرجان کو قیمتی سمجھ کر اسے بچانے کی تگ ودو میں مصروف یہ مجاہدین انسانیت کو پیغام دے رہے ہیں کہ
"اپنی جان خطرے میں ڈال کر دوسروں کو زندگی کی نوید افضل ہے"
ان مسیحاؤں کو دونوں ہاتھوں سے سلیوٹ کرتے ہیں اور انکے لیئے دعاگو ہیں ۔اور امید کرتے ہیں اس وباء میں بفضل خدا انہی کے دم سے سرخرو ہونگے ۔
تم قوم کے مسیحا ہو ہمیں تم سے پیار ہے
No comments
Post a Comment